Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دھمکیوں کے باوجود فٹبال کا سفر جاری رکھا:کرشمہ علی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :   والد نے اُس وقت میری ہمت بڑھائی اور آگے بڑھنے کا کہا۔پاکستان کی معروف فٹبالر کرشمہ علی نے غیر ملکی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ‘چترال میں لڑکیوں کیلئے گھر سے نکلنا اور اپنے پسند کے کیریئر کا انتخاب کرنا مشکل ہے ، سوشل میڈیا پر اُنہیں جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی گئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ ان لڑکیوں اور خواتین میں تبدیلی لانا چاہتی ہیں جو گھریلو خاتون بننے سے ہٹ کر کوئی پیشہ اپنانا چاہتی ہیں اور اپنے خواہش کے مطابق گھر سے باہر نکل کر کچھ بننا چاہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.