برلن : الیکسی ناوالنی کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب گیرہارڈ شروئڈر نے کہاکہ روسی اپوزیشن لیڈر کو زہر دینے کے ٹھوس شواہد نہیں ہیں۔روسی اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ روسی صدر سابق جرمن چانسلر کو معاوضہ بھی دیتے ہیں۔اگر شروئڈر اس زہریلے حملے سے انکاری ہیں، تو یہ ایک مایوس کن بات ہے ۔
مشرق مزید