کراچی : انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ WorldMentalHealthDay2020 استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ ‘اس میں کوئی بُرائی یا پریشانی کی بات نہیں کہ کبھی ہم کسی وجہ سے مایوس ہوجاتے ہیں اور پھر خود کو سست محسوس کرتے ہیں۔رواں سال دُنیا بھر میں آنے والی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یہ سال ہم سب کیلئے کافی مشکل رہا ہے ، اس لیے سب کے ساتھ نرمی کا رویہ اختیار کریں، ایک دوسرے کو ہمت دیں اور حوصلہ افزائی کریں۔
مشرق مزید