Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آمنہ الیاس نے آٹے کے برتن میں منہ کیوں ڈالا؟

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  (شوبز ڈیسک )  بعد ازاں ویڈیو میں ماڈل آمنہ الیاس ایک آٹے سے بھرے برتن میں اپنا منہ ڈالتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ‘اب کریں گے میرے فینز میرا اعتماد۔ بعدازاں ویڈیو کے آخر میں ماڈل آمنہ الیاس کہتی ہیں کہ ‘خدا کیلئے پہچانو خود کو۔ماڈل آمنہ الیاس کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں خوب سراہا جا رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.