Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں: وزیراعظم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:   وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ملکی معیشت کیلئے اچھی خبریں ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ستمبر 2020 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچیں، یہ ترسیلات زر گزشتہ سال ستمبر سے 31 فیصد اور اگست 2020 سے 9 فیصد زیادہ ہیں، الحمدللہ، یہ مسلسل چوتھا مہینہ ہے کہ ترسیلات 2 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.