Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ن لیگ نے ‘پگ’ کی صورت میں پنجابی کارڈ استعمال کرنا شروع کر دیا: فیاض الحسن

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:   فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف کی کرپشن کی دم پر عدالتی اور احتسابی اداروں نے پاؤں رکھا تو حقیقت کھل کر سامنے آگئی، قومی پارٹی کی دعویدار ن لیگ نے ‘پگ’ کی صورت میں پنجابی کارڈ استعمال کرنا شروع کر دیا۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ پگ کے نیچے سارے ن لیگی ٹھگ ہیں، مسلم لیگ ن میں اندرونی دھڑے بازی روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے، شہباز شریف کی گرفتاری پر پگ پہن کر خوشی کا اظہار کئی سوالات کو جنم لے رہا ہے، ملکی سیاست میں عصبیت اور صوبائیت کا کارڈ کسی کو نہیں کھیلنے دیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.