Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، قیادت روہیت شرما کریں گے

0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بھارتی ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے۔

اسکواڈ میں کے ایل راہول، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، دیپک ہودا اور رشبھ پنٹ شامل ہیں۔

دنیش کارتھک، ہاردیک پانڈیا، روی چندرن ایشون، یوزویندرا چاہل اور اکسر پٹیل کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

جسپریت بمرہ، بھوونیشور کمار، ہرشل پٹیل اور ارشدیپ سنگھ بھی بھارتی ٹیم کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لیں گے۔

محمد شامی، شریاس آئیر، روی بشنوئی اور دیپک چہار ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.