Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلو چستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس آج ہو گا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :  بلو چستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 4بجے ہو گا۔ اجلاس میں پو لیس کی بکتر بند گاڑی سے اپو زیشن اراکین اسمبلی کو کچلنے، بلو چستان کے وسائل کو غیر آئینی اور غیر قانونی طورپر منتخب لوگوں کے ذریعے تقسیم کر نےء، گز شتہ تین سا لوں میں 200ارب روپے کا واپس کیے جانے، بجٹ بنتے وقت حکومت کو بجٹ کا علم نہ ہونے، بجٹ منظوری کے وقت اپوزیشن اراکین اسمبلی کا تھانے میں ہو نے، حکومتی ڈکٹیٹر شپ، سا بق سینیٹر عثمان کاکڑ کی خراج عقیدت پیش کر نے پر بحث کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.