Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میٹ ڈیمن کو فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پر پچھتا و ا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاس اینجلس :  غیر ملکی میڈیا کے مطاق ہالی ووڈ کے ایکشن سٹار میٹ ڈیمن کا کہنا ہے انہیں 2009 کی بلاک بسٹر فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پرپچھتاوا ہے ۔میٹ ڈیمن کے مطابق انہیں فلم میں معاوضے کے علاوہ آمدنی کا 10فیصد بھی دئیے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، اس لیے فلم میں انکار کو وہ فلمی کیریئرکا سب سے بڑا پچھتاوا سمجھتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.