Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کیوبا میں ہزاروں افراد کا معاشی مشکلات کے سبب حکومت کے خلاف مظاہرہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہوانا  : کیوبا میں ہزاروں افراد نے معاشی مشکلات کی وجہ سے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

دارالحکومت ہوانا کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف احتجاج کرتے رہے، مظاہرین کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی، چند نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

صدر نے احتجاج کو امریکی ایجنسیوں کی سازش قرار دیا، کیوبا میں طویل عرصے بعد حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ دیکھا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.