Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر دو دن یادداشت بھول گئی : نیلم منیر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ دو دن کے لے یادداشت بھول گئی تھیں کیوں کہ میں نے توقع نہیں کی تھی کہ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کا رد عمل کچھ اس طرح سے آئے گا۔انہوں نے کہا کہ جب میں اس واقعے کے بعد لاہور پہنچی اور صبح اٹھی تو میرے ذہن پر اتنا دباؤ تھا کہ کراچی میں اپنے گھر کا ایڈریس بھول چکی تھی، کوئی 4 ہزار واٹس ایپ میسج مجھے مل چکے تھے اور میں ڈر گئی تھی کہ اب پتہ نہیں کیا ہوگا لیکن اللہ کا شکر سب بہتر رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.