Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سینما گھر کی مہنگی ٹکٹیں منشا پاشا کی تنقید کے نشانے پر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : اداکارہ منشا پاشا نے سینما گھروں کی مہنگی ٹکٹوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوکل سینما کو سپورٹ کرنے کیلئے عوام سے 900 روپے ایک ٹکٹ کے مانگنا صحیح بات نہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ منشا پاشا نے سوشل میڈیا پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ابھرتی ہوئی ہر انڈسٹری کو حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہوتی ہے، بدقسمتی سے وہ فلمیں جن کا موضوع لوگوں کو سوشل میڈیا پر اچھا لگتا ہے ان کو بند کر دیا جاتا ہے لیکن کمرشل فلمیں سینما تک پہنچ جاتی ہیں مگر پھر بھی ان کو محدود سکرینز یا کم شوز جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ لوکل سینما کو سپورٹ کرنے کیلئے ٹکٹ کی قیمت بھی کم ہونی چاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.