Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سرکاری وسائل پر قبضہ چھڑوانے کیلئے آواز اٹھانی ہوگی : عمر سرفراز چیمہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سرکاری وسائل پر قبضہ چھڑوانے کے لئے آواز اٹھانی ہوگی، ‏فوری الیکشن ہی اب واحد حل ہے تاکہ عوام کے حقیقی نمائندے آئینی و قانونی طور پر حکومت چلا سکیں۔

عمر سرفراز چیمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کیا برطانیہ کا وزیراعظم یا اس کا بیٹا اتنی دیدہ لیری سے غیر آئینی طور پر طاقت کے زور پر میئر لندن کے عہدے اور سرکاری دفتر پر قبضہ کر سکتا ہے ؟ ‏پنجاب میں یہی ہو رہا ہے، جنگل کے قانون میں ہوتا ہے کہ طاقت ور آزادی سے آئین و قانون کی دھجیاں اڑا سکے۔

پی ٹی آئی رہنما و برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگا دیا۔ انہوں نے کہا کہ  جاگ پنجابی جاگ، تیری پگ نوں لگ گیا داغ ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.