Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

زمبابوے کیخلاف سیریز کی فاتح پاکستانی ٹیم ہرارے سے لاہور پہنچ گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: زمبابوے کےخلاف سیریز کی فاتح پاکستانی ٹیم  ہرارے سے لاہور پہنچ گئی۔

لاہور سے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ٹیم کے لیے بجھوایا گیا۔ آل راؤنڈر محمد نواز  اور فزیو کلف ڈیکن ٹیم کے ساتھ لاہور نہیں آئے۔ دونوں ہرارے سے جنوبی افریقا جاکر اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

پاکستانی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پائی۔ٹیم ترجمان کے مطابق  تمام کھلاڑی  بائیوببل کاحصہ رہے اور ہر چار دن بعد ان کے کووڈ ٹیسٹ ہوتے رہے۔  تمام ارکان گھر پر ہی چند روز کا قرنطینہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.