Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سندھ حکومت کا کورونا کے باعث عید پر سی ویو کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  : کراچی کے شہریوں کے لئے بری خبر، سندھ حکومت نے کورونا کے باعث عید پر سی ویو کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ حکومت کے احکامات کے بعد پولیس نے سکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سی ویو پر 100 سے زائد اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ پولیس موبائل، موٹر سائیکل گشت کیساتھ ساحل پر گھڑ سوار اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔ تمام ریسٹونٹس بھی بند ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.