Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مسجد الحرام میں قبلہ اول کیلئے امام کعبہ کی رقت آمیز دعا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ :  اسرائیلی فوج کی جانب سے قبلہ اول پر حملے کے بعد مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے کے بعد مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔ امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کی رقت آمیز دعا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔خیال رہے کہ غزہ پر بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 28 ہوگئی جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.