Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امید ہے میں اپنے بچوں کیلئے محفوظ جگہ ہوں : انجلینا جولی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک  :  ایک انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ میری والدہ بہت نرم مزاج تھیں،میں بھی اپنے بچوں کیساتھ نرم رویہ رکھتی ہوں۔یہ شفقت اور مہربانی بہت اہم ہے ۔امید ہے میں اپنے بچوں کے لئے محفوظ جگہ ہوں۔45 سالہ انجلینا جولی کا مزید کہنا تھا کہ آپ اپنے بچوں کیلئے کون ہیں وہی چیز سب کچھ ہوتی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.