Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئی کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہوا تو ٹیم سے باہر: بھارتی کرکٹ بورڈ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی  : بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے انگلینڈ کے دورے پر جانے والے کھلاڑیوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اگر کوئی کھلاڑی کورونا سے متاثر ہوا تو اس کو ٹیم سے باہر کر دیا جائے گا۔

ٹیم کے فزیو یوگیش پرمار نے کھلاڑیوں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ممبئی میں قرنطینہ ہونے سے پہلے سب کھلاڑی احتیاط کریں اور اپنے آپ کو الگ تھلگ رکھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.