Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت سے چینی درآمد کے بعد کشمیر معاملہ وفاق کا ڈرامہ ہے،نواب رئیسانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :  سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی حکومت بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کر رہی ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کشمیر کا معاملہ فقط وفاق پاکستان کا ڈرامہ ہے.
انہوں نے کہا کہ ہم دنیا میں قومی وحدتوں کی تقسیم کے مخالف ہیں، پاکستانی حکمران اگر بلوچستان کی ناجائز تقسیم کرتے ہیں ہم کہیں گے انہوں نے انگریز کی کشمیر کے تقسیم کی اصول کو تسلیم کیا ہوا تھا یہ سات دہائیوں سے کشمیر کا ڈرامہ رچا رہے تھے، یہ فرنگی کے نقش قدم پہ چلتے ہوے نیا فساد کھڑا کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.