Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گورنر اسٹیٹ بینک آج اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کرینگے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی :  گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر آج (پیر )اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کرینگے ۔ترجمان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اس موقع پر ایم ڈی و دیگر اعلیٰ عہدیداران اور بروکرز سے بھی ملاقات کریں گے اوراسٹاک ایکسچینج کی ترقی کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کریںگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.