Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت: ایک دن میں 1 لاکھ 70 ہزار کورونا متاثرین، 904 ہلاکتیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی :  کورونا وائرس کی نئی لہر خطرناک شکل اختیار کرنے لگی،بھارت میں ایک دن میں 1لاکھ70ہزار نئے کیسز جبکہ مزید904 افرادہلاک ہوئے ۔اس طرح ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد1کروڑ35لاکھ سے بڑھ گئی،ہلاکتو ں کی تعدادبھی 1لاکھ70ہزار تک پہنچ گئی۔وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں 63ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،نئی دہلی میں34ہزار نئے مریض سامنے آئے ،دہلی میں ہسپتال مریضوں سے بھرگئے ۔بھارت میں ریمڈیسور کی ایکسپورٹ پر پابندی لگادی گئی۔برطانیہ میں کورونا کی پابندیاں نرم ہونے لگیں،ملک میں آج سے ہیئر ڈریسر،جمز کھل جائیں گی،تھائی لینڈ میں مریض بڑھنے پر پابندیاں سخت کردی گئیں،ترکی میں 50ہزار،فرانس34ہزار جبکہ ایران میں 21ہزارنئے مریض سامنے آئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.