Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کو رونا وائرس کا شکار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی انتہائی پیاری بہن سنبل شاہدکورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں، پرستاروں سے اپیل ہے کہ وہ میری بہن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔بشریٰ انصاری کے پیغام کے بعد سینکڑوں صارفین نے سنبل شاہد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔ اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی پوسٹ کے ساتھ چاروں بہنوں کی ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی اور کیپشن میں لکھاکہ ’’ چار چاند سلامت رہیں، آمین‘‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.