Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

رابی پیرزادہ نے قرآن پاک کی کتابت کا کام شروع کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبزڈیسک ) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد اور نعت کی ریکارڈنگ کروانے کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام بھی شروع کر دیا۔ رابی پیرزادہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاہے کہ میں نے ہاتھ سے ساتویں پارے کا نصف لکھ لیا ہے ، آج کے دور کی سب سے بڑی ضرورت قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ہے ۔رابی پیر زادہ نے کہا کہ میں اب شوبز کے کسی موضوع پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ، مجھے خدا کی ذات نے جس راہ پر لگا دیا ہے میری دعا ہے کہ اس پر ثابت قدم رہوں ۔ انہوں نے رمضان المبارک میں مستحقین کی مدد کی اپیل بھی کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.