Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

’’قبول ہے ‘‘،منشا پاشا اور جبران کی خاموشی سے شادی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ،انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں،جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منشا پاشا گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ جبران ناصر نے بھی اہلیہ کے لباس سے ملتے جلتے رنگ کا انتخاب کیا۔ منشا پاشا اور جبران ناصر کی منگنی 2سال قبل ہوئی تھی اوراب دونوں نے خاموشی سے شادی کرلی جس کے باعث شادی کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ۔سوشل میڈیا پراداکارہ کے مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دینے کاسلسلہ جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.