Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے : فردوس عاشق

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنی اولاد کی زندگیاں بہتر بنانے کیلئے تمام تر وسائل جھونک دئیے، حکومت اشرافیہ کی بجائے پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے۔

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار نے غریب و نادار شہریوں کا سہارا بنتے ہوئے  کوئی بھوکا نہ سوئے  پروگرام کا آغاز کر دیا، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے روزانہ ہزاروں کھانے کے پیکٹ تقسیم کئے جائینگے، رمضان المبارک کے دوران افطاری کیلئے کھانا تقسیم کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.