Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات کے شیڈول کے اعلان ہوتے ہی سرگرمیاں تیز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار(آئی این پی) بلوچستان میں دوسرے صوبوں کی طرح سینٹ کے انتخابات کے شیڈول کے اعلان ہوتے ہی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں جبکہ مبینہ طور پر ایم پی ایز کو خریدنے کے لئے بلوچستان و دوسرے صوبوں سے لوگ بڑے بڑے نوٹوں کی بیگز کے ساتھ بلوچستان پہنچنا شروع ہوگئے ہیں یہ لوگ صوبائی دار الحکومت میں بڑے ہو ٹلوں سرکاری اور نجی اداروں میں رہائش پذیر ہوکر اچھی مستقبل کے آس لگائے بیٹھے ہیںان منفی سر گرمیوں میںمیں واضح تیزی دیکھی جاسکتی ہے واضح رہے اس سال ووٹ کی قیمت بھی موجود ہ مہنگائی کی تناسب سے بڑ ھ گئی ہو گی ،ملک کی تقدیر بد لنے والے ان ا داروں میں اس طرح کی بے راہ روی افسوس ناک ہے الیکشن کمیشن اور پاکستان کے عدالتوں کو ملک و قوم کے لئے بد نامی کے باعث بننے والے افراد پر کڑی نگاہ رکھ کر ان کے خلاف کاروائی کرنا چاہیئے تاکہ کسی کو ایسی حرکت کرنے کی جرات ہرگز نہ کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.