کوئٹہ (آن لائن )سینیٹ انتخابات ،بلوچستان سے 12نشست پر209امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی ہے ۔الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے جمعہ کے روز 12نشستوں جن میں 7جنرل ،2ٹیکنوکریٹ ،2خواتین اور ایک اقلیتی نشست شامل ہیں کیلئے کل 209امیدواروں جن میں مرد وخواتین اور اقلیت شامل ہیں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں ۔
مشرق مزید