Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چاند پر موجود پراسرار جھونپڑی کا راز فاش ہو گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ : چینی گاڑی نے چاند پر موجود پراسرار جھونپڑی کی حقیقت کا پتہ چلا لیا، سائنس دانوں نے پراسرار شے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔

2019 سے چاند پر موجود چینی گاڑی “یوٹو روور” نے چاند کے شمالی حصے میں پراسرار جھونپڑی کی تصویر کیمرے میں محفوظ کی۔ ایک ماہ کی تحقیق کے بعد چینی سائنس دانوں نے اس پراسرار شے کا راز جان لیا، رپورٹ کے مطابق چاند پر نظر آنے والی پر اسرار شے دراصل ایک بڑی چٹان تھی جو دور سے جھونپڑی یا گھر نما نظر آ رہا تھا۔

یوٹو روور نے چٹان کی تصاویر بھی ارسال کر دیں، پہلی تصویر میں بہت دور ہونے کی وجہ سے یہ چٹان زیادہ بڑی اور زیادہ پراسرار لگی تھی مگر اس کے قریب جانے پر روور کی حقیقت جاننے میں کامیابی ہوئی۔ چینی ماہرین نے چٹان کی ساخت دیکھتے ہوئے اسے جیڈریبٹ سے تشبیہ دی ہے کیونکہ وہ کسی خرگوش کی طرح نظر آ رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.