Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کے 33 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : بلوچستان کے 33 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز

 

کوئٹہ : مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کی ویکسین دی جائے گی

 

کوئٹہ : انسداد پولیو مہم کے دوران ل 10 ہزار 553 پولیو ورکرز کی ٹیمیں مہم میں حصہ لیں گی

 

کوئٹہ : 8 ہزار 692 موبائیل ٹیمیں ہونگی جبکہ 941 ٹیموں کو فکسڈ سائٹس جبکہ 559 کو ٹرانزٹ پوائنٹس پر تعینات کیا جائے گا

 

کوئٹہ : پاکستان اور افغانستان صرف دو ایسے ممالک ہیں جہاں پولیو وائرس ابھی بھی موجود ہے, پولیو ایمرجنسی سینٹر

 

کوئٹہ : 2020 کے دوران بلوچستان سے 26 جبکہ ملک بھر سے 84 کیسز رپورٹ ہوئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.