Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈیجیٹل کرنسی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کی اجازت دی جائے ،وقار ذکاء

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  ( بزنس رپورٹر) حکومت عوام کو قانونی طور پر ڈیجیٹل کرنسی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کی اجازت دے ،کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ اگر ہماری بات نہ سنی گئی تو میں اپنی سیاسی جماعت کے ذریعے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر نوجوان امیدوار نامزد کروں گااور اسمبلی میں پہنچ کر بٹ کوائن کے نفاذ کیلئے آواز بلند کروں گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.