لاہور( شوبز ڈیسک) جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے ہمرہ اُن کی بہن اسما عباس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں کیپشن دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ‘وہ اس تصویر میں ایک بھارت کے یادگار دورے کے دوران بھارتی شہر جے پور میں موجود راجا کے محل میں ہیں۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر اُن کے بھارتی مداحوں کی جانب سے کمنٹ باکس میں دوبارہ بھارت آنے کی پیشکش کی جا رہی ہیں۔
مشرق مزید