لاہور : جس میں مؤقف اختیار کیا کہ سابق شوہر اسد خٹک سوشل میڈیا پر ان پر جھوٹے الزامات عائد کررہا ہے ۔سابق شوہر سے خلع لے رکھا ہے جبکہ بچوں کو عدالت نے انکے حوالے کیا ہے ۔ سیشن جج نے دعویٰ پر ایڈیشنل سیشن جج یاسر حیات کو سماعت کرنے کا حکم دے دیا ۔
مشرق مزید