Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، نیب کورٹ اب تک 6 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرچکی ہے۔

احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ کمرہ عدالت میں رش ہونے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری عدالت میں رش بہت ہے، ایس پی سکیورٹی کہاں ہے۔ فاضل جج نے کہا ایس پی سکیورٹی فوری غیر ضروری بندے باہر نکالیں، کورونا کا خطرہ ہے، یہاں بندوں سے عدالت بھر دی جاتی ہے۔ عدالت نے سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.