Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کرکٹ کمیٹی کی سفارشات پر تبدیلیاں نہیں ہونگی: وسیم خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : آج ہونے والے کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں اہم ترین ایجنڈا مصباح الحق اور وقار یونس کی کارکردگی کا جائزہ ہوگا تاہم بیٹنگ کوچ یونس خان اس معاملے سے مستثنیٰ ہوں گے۔

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کے مطابق کوچنگ سٹاف کی کارکردگی کا انگلینڈ کیخلاف سیریز کے آغاز سے اب تک کا شفاف جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد کرکٹ کمیٹی اپنی سفارشات دے گی مگر تخمینہ لگانے کے بعد حتمی فیصلہ چیئرمین احسان مانی ہی کریں گے اور یہ کہنا سراسر غلط ہے کہ سفارشات کی بنیاد پر تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.