Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نوازکانا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:   وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نواز شریف کا اعتراض، ثابت ہوگیا پی ڈی ایم میں اختلافات موجود ہیں، اب انہیں تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی، بغیر نظریے کی تحریک کا کوئی مستقبل نہیں۔

دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا پنجاب حکومت کا الیکٹرک پبلک ٹرانسپورٹ پر منتقل ہونے کا فیصلہ قابل تحسین ہے، وزارت سائنس اس ضمن میں مکمل تعاون دے گی، سندھ حکومت پر بھی ذمہ داری ہے کہ گرین ٹرانسپورٹ کی طرف پیش قدمی کرے، یہ ہمارے مستقبل کیلئے اہم پیش رفت ہوگی۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.