کراچی( بزنس رپورٹر ) بینک الفلاح کو تمسکات کیلئے مارکیٹ میکر مقرر کیے جانے کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج اور بینک الفلاح کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب آج بدھ کومنعقد ہوگی،اسٹاک ایکسچینج حکام کے مطابق مارکیٹ میکر حصص بازار میں تمسکات کی خرید و فروخت کے سلسلے میں مسلسل بولی دے گا۔
مشرق مزید