Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل ،شاہین فٹ بال کلب کی جیت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :   خلیق الزمان ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ مستنصراحمد مین آف دی میچ قرار، شاہین فٹ بال کلب کی انتظامیہ محمد ارشد، وائس پریذیڈنٹ، دانش ممتاز اور کوچ عمر طاہر نے ٹورنامنٹ کے منیجر محمد عمران اور محمد عثمان طاہر کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.