انقرہ : انقرہ میں مرکزقومی کنونشن و ثقافت میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہاکہ ہم مصطفی کمال اتاترک کی تجویز کے مطابق عقل و علم کی راہ کو اپناتے ہوئے اس پر گامزن ہیں ۔ ان کے ورثے کو کھوکھلا بنانے کی کوششیں کرنے والوں کو قوم کے سپرد کرتے ہیں۔ میرے نزدیک یہ غاز ی مصطفی کمال اتاترک کے لیے سب سے بڑا ہدیہ ہوگا۔
مشرق مزید