Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شوبز میں عزت کیساتھ نام پیدا کرنا چاہتی ہوں:ثنا جاوید

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرا شماران خوش نصیب فنکاروں میں ہوتا ہے جنہیں اوپر والے کی خاص رحمت سے کیریئر کے آغاز پر ہی شہرت مل جاتی ہے ۔ ہر انسان کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں لیکن اگر آپ میں آگے بڑھنے کی لگن ہو تو یہ رکاوٹیں آپ کاکچھ نہیں بگاڑ سکتیں ۔ ثنا جاوید نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ میرے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہ لگے اس لئے ہر کردار کو نبھاتی ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.