Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ماہرہ نیشنل ایمیچر شارٹ فلم فیسٹیول کا حصہ بن گئیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) ماہرہ نے ساتھی فنکاروں کے ہمراہ ایک گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ‘بہت سے نوجوان فنکار ہیں جو ہدایت کاری، اداکاری اور کچھ لکھنے کے حوالے سے انقلاب برپا کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ میں اپنے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ فیسٹیول کا حصہ بننے جارہی ہوں۔ماہرہ کا کہنا تھا کہ نیشنل ایمیچر شارٹ فلم فیسٹیول فلم سازی کی دنیا میں نام بنانے والے نوجوانوں کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے ۔خیال رہے کہ این اے ایس ایف ایف نے نوجوان فلم سازوں اور دستاویزی فلموں کے پروڈیوسروں اور ہدایت کاروں کو کام کرنے کی دعوت دی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.