Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے :وزیر اعلیٰ جا م کما ل خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ( این این آئی) وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خا نے پنجگور سے ز ائرین کے اغوا ءکے وا قعہ کا نو ٹس لیتے ہو ئے محکمہ داخلہ، انسپکٹر جنرل پولیس اور کمشنر مکران ڈویژن سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ اتوار کووزیر اعلیٰ جا م کما ل خا ن نے پنجگور سے 6زا ئر ین کے اغواءہو نے کے وا قعہ کو نو ٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ، انسپکٹر جنرل پولیس اور کمشنر مکران ڈویژن سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے صوبے کے امن وامان کو خراب کرنے والے عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گاانہو ںنے کہا کہ حکومت تمام تخریبی عناصر کے جلد خاتمے کو ہر صورت ممکن بنائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.