Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا 

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

پنجگور(آن لائن)بلوچستان کے ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا جن میں سے دو خواتین کو چھوڑ دیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر پنجگور کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے عیسیٰ زئی میں ایران سے آنے والے 6زائرین کو مسلح اغواءکاروں نے اغواءکر لیامغویوں میں4مرد اور دو خواتین شامل تھے جن میں اغواءکاروں کی جانب سے دو خواتین کو چھوڑ دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر پنجگور کے مطابق زائرین کراچی کے رہائشی ہیں جو ایران سے غیر قانونی طور پر پنجگور پہنچے تھے ضلعی انتظامیہ نے زائرین اور اغواءکاروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.