Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (بزنس   رپورٹر)  عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو 16ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1931ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت1800 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ16ہزار 200 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت543روپے کے اضافے سے 99ہزار623روپے پر جا پہنچی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا25ڈالر مہنگا ہوا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا3700روپے اور دس گرام سونا3173روپے مہنگا ہو گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.