Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چین نے لداخ میں 60ہزار فوجی لگادئیے ، مذاکرات بے سود :پومپیو

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن :  وہ یکطرفہ طور پر سرحدی لائن کو بدلنے کی کوشش کررہاہے ،مذاکرات بے سود ہیں،اس محاذ پر لڑائی میں بھارت کو اپنے اتحادی امریکا کی ضرورت ہے ،انٹرویوکے دوران چین کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں ایسا اتحاد تشکیل دیا ہے جس سے ان خطرات کو کم کیا جائے گا،پومپیو نے کہاکہ اب پانسا پلٹنا شروع ہوگیاہے ،بیجنگ سے جاپان اور آسٹریلیا کو بھی خطرہ ہے ،امریکی مشیر سلامتی رابرٹ اوبرائن نے کہا چین نے جارحیت کرکے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر قبضے کی کوشش کی ہے ، وقت آ گیا ہے کہ یہ تسلیم کیا جائے کہ مذاکرات اور معاہدے چین کو موقف کی تبدیلی پر قائل یا مجبور نہیں کر سکتے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.