Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر بھارتی خدشات مسترد کردئیے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی :   نئی دہلی میں ایک انٹرویو میں اینکر نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ یقین دہانی کراسکتے ہیں کہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ بھارت کی سلامتی کیلئے تباہ کن نہیں ہوگا، عبداللہ عبداللہ نے اینکر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاطالبان کے ساتھ امن معاہدہ کسی بھی دوسرے ملک کی سلامتی کیلئے تباہ کن نہیں ہونا چاہیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.