Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

احتیاطی تدابیر کو عادت بناؤ،کورونا وائرس سے بچو :نتاشاخان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (  لیڈی رپورٹر سے ) پاکستانی نژاد امریکی خاتون پروڈیوسر وہدایت کارہ نتاشا خان نے کہاہے کہ لوگ کورونا وائر س سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کو اپنی عادت کا حصہ بنالیں ۔ امریکہ میں نتاشانے گزشتہ روز اپنی سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھاکہ سالگرہ کی خوشی میں بہت لوگوں کو شامل کرنا چاہتی تھی تاہم کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں اس لئے احتیاط کے طور پر سادہ تقریب کرلی ۔ان کا کہناتھاکہ لوگ باشعور ہیں اور حالات کو سمجھتے ہیں اس لئے امیدہے کہ کوروناوائرس کی دوسری لہر میں نقصان پہلے جتنا نہیں ہوگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.