Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نتاشاحسین بیٹی تانیاکی کامیابی کیلئے کوششوں میں مصروف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(  لیڈی رپورٹر سے ) پاکستان کی ٹاپ ماڈل نتاشا حسین اپنی بیٹی تانیاکی کامیابی کے لئے کوششوں میں مصروف ہیں اور انہیں کسی اچھے پراجیکٹ کی تلاش ہے ۔ نتاشا حسین کی بیٹی تانیا کے ہمراہ سوشل میڈیاپر وائرل ہونیوالی تصویر پر صارفین نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے دلچسپ تبصرے کئے ہیں ۔ذرائع کاکہناہے کہ نتاشا حسین اپنی بیٹی تانیا کی کامیابی کے لئے دن رات کوششوں میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک انہیں کوئی قابل ذکر کامیابی نہیں مل سکی۔ تانیا نے کئی ٹی وی ڈراموں میں کام کیا تاہم انہیں ثانوی رول ملے اب نتاشاحسین کی خواہش ہے کہ تانیا کو مرکزی کردار ادا کرنے کا موقع ملے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.