Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شوہرکی ا جاز ت،’’پابندی ختم ‘‘،ایمان علی کی شوبزمیں واپسی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ و ماڈل ایمان علی کو شوہر نے شوبز کی فیلڈ میں کام کرنے کی اجازت دے دی اورانہوں نے ایک فوٹ شوٹ بھی کروالیاجو سوشل میڈیا پر آتے ہی مقبول ہونے لگاہے ۔ایمان علی نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھاکہ ’’پابندی ختم ‘‘۔ایمان علی کی شادی گزشتہ سال بابر بھٹی کیساتھ ہوئی تھی اورانہوں نے شوہر کی ہدایت پر شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا چھوڑ دیاتھا اور گھر کو وقت دے رہی تھیں البتہ اب انہیں دوبارہ کام کرنے کی اجازت مل گئی ہے اور انہوں نے فوٹ شوٹ کیساتھ شوبز میں زبردست انٹری ماری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.