Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پنجاب واحد صوبہ ہے جس نے ٹیکس ٹارگٹ حاصل کیا :وزیراعلیٰ پنجاب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جس نے ٹیکس ٹارگٹ حاصل کیا ہے،سابق حکمرانو ں نے صوبے کی معیشت کو اپنی نااہلیوں سے تباہ کر دیا تھا-

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران پنجاب ریونیو اتھارٹی کی وصولیوں میں 24.7فیصد اضافہ ہوا۔ محکمہ ایکسائز کی ٹیکس وصولی کا ٹارگٹ 18 فیصد زیادہ رہا۔کورونا کے معاشی اثرات کم کرنے کیلئے کاروباری افرادکوخصوصی مراعات دی گئیں –

Leave A Reply

Your email address will not be published.