Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جو بائیڈن اور روسی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، سائبر سکیورٹی پر تبادلہ خیال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک , ماسکو :  دونوں نے ایک گھنٹہ تک سائبرسکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا،فون کال کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ پیوٹن کو واضح طور پر بتایا کہ امریکا کو معلوم ہوتا ہے جب ہیکنگ آپریشن ان کی سرزمین سے ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ریاست اس کی پشت پناہی نہیں کرتی مگر ان سے اقدامات کی توقع کرتے ہیں۔امریکاسائبرحملوں کیخلاف ہرضروری اقدام اٹھائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.